تحریک ترک بت پرستی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بتوں کی پوجا چھوڑنے کا جذبہ و خیال، (مجازاً) ترک عشق۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بتوں کی پوجا چھوڑنے کا جذبہ و خیال، (مجازاً) ترک عشق۔